Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل کی غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی آج صبح غزہ میں بمباری سے 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غزہ پر تازہ حملے کیے جس میں کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج جنوبی رفح سمیت غزہ میں اپنی […]

Loading

اسرائیل کی غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید Read More »

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے جنیداکبر کی طرف سے کی گئی تعیناتیاں فوری واپس لی جائیں، اعظم سواتی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جنید اکبرکی طرف سے کی گئی تعیناتیوں کو فوری واپس لیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدگفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ انہوں نے بانی پی ٹی

Loading

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے جنیداکبر کی طرف سے کی گئی تعیناتیاں فوری واپس لی جائیں، اعظم سواتی Read More »

علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ان سے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں صوبے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے خیبرپختونخوا کی 75 ارب روپے

Loading

علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ Read More »

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے اورسندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران ملک

Loading

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف Read More »

اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا

اڈیالہ جیل حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، نیازاللہ نیازی اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا۔ جیل حکام نے اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، مبشر اعوان، انصر کیانی اور تابش فاروق ایڈووکیٹ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت  دی

Loading

اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا Read More »

2 درجن کے قریب امریکی ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

لگ بھگ 2 درجن امریکی ریاستوں نے صحت کے شعبے میں اربوں ڈالرز کے فنڈز کی کٹوتی پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ ریاستوں کے اٹارنی جنرلز کے اتحاد نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 2 اپریل کو مقدمہ دائر کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انٹطامیہ نے ملک بھر میں متعدد طبی

Loading

2 درجن کے قریب امریکی ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا Read More »

صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہےکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں ہیں، وہ  جلد مکمل صحتیاب ہوں گے۔ خیال رہے کہ صدر آصف زرداری کو نواب

Loading

صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں: شرجیل میمن Read More »

امریکا کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ

امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ویزے کا حصول اب اب غیر ملکی طالبعلموں کے لیے زیادہ مشکل بننے والا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے درخواستیں دینے والوں کی زیادہ سخت چھان بین کرنے کا حکم دیا ہے۔ مارکو روبیو نے بیرون ملک موجود

Loading

امریکا کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے ہرادیا اور سیریز میں نمایاں برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹس کے سیڈون پارک میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ کیویز وکٹ کیپر

Loading

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز جیت لی Read More »