Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

عثمان خان انجری کے باعث نیوزی لینڈکیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

پاکستان کے بیٹر عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ترجمان کے مطابق عثمان خان کے ایم آر آئی اسکین میں لوگریڈ ٹیئرکی تصدیق ہوئی

Loading

عثمان خان انجری کے باعث نیوزی لینڈکیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر Read More »

کینیڈا کا ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ

کینیڈا نے ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔   کینیڈا کے وزیردفاع بِل بلیئر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ ہمارے لیے کافی چیلنجنگ ہے، صورتِ حال نے احساس دلایا ہے کہ ہم نے اپنے بین الاقوامی اتحادیوں کے ذریعے مزید مضبوط

Loading

کینیڈا کا ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ Read More »

مسجد اقصیٰ، تاریخی دریچے سے مزاحمتی علامت تک

رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو دنیا بھر کے مسلمان یوم القدس مناتے ہیں اور فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہیں اور مسجد اقصیٰ کی تاریخ کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ بیت المقدس مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین شہر ہے جبکہ میسحی اور یہودی مذاہب کے نزدیک بھی متبرک ترین شہر ہے۔ حرم شریف

Loading

مسجد اقصیٰ، تاریخی دریچے سے مزاحمتی علامت تک Read More »

غزہ میں عید پر بھی اسرائیلی حملے، ڈر وخوف میں مبتلا بچے عید کی خوشی کو ترس گئے

اکتوبر 2023 میں اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد تباہ حال غزہ میں آج دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ عید کے موقع پر بھی اسرائیلی فورسز کی جانب سے خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے کیے گئے۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں ہم اپنے بچوں کو کچھ

Loading

غزہ میں عید پر بھی اسرائیلی حملے، ڈر وخوف میں مبتلا بچے عید کی خوشی کو ترس گئے Read More »

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے بھجوائےگئے سامان میں عید پر پہننےکے لیے 4 نئےجوڑے، جوتے اور  ویسٹ کوٹ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی

Loading

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا Read More »

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ہوگیا

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 6 ماہ کے کشیدہ حالات، سڑکوں کی بندش اور خوراک کی قلت کے بعد بالآخر امن معاہدہ ہوگیا۔ جرگے کے مطابق فریقین نے آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد ٹل سے پاڑاچنار مرکزی شاہراہ اور پاک افغان شاہراہ کھولنے سمیت قیامِ امن کے

Loading

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ہوگیا Read More »

شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پاگیا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق شوال کا چاند آج تشکیل پاگیا۔ سپارکو کے مطابق شوال کا چاند  پاکستانی وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پایا۔ سپارکو نے بتایاکہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت

Loading

شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پاگیا Read More »

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔  طارق فاطمی کا کہنا تھا ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ہماری ملاقاتیں دوستانہ رہیں، خطے میں مشکل حالات میں پاک امریکا تعاون بامعنی رہا، نئی انتظامیہ کے آنے جانے سے ملکوں کے بنیادی معاملات

Loading

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی Read More »

آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 1297 ارب سے کم کرکے 1233 ارب روپے کر دیا ہے، آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی

Loading

آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی Read More »