Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالبعلم گرفتار

اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی ریاست میساچوسٹس کی ٹفٹس یونیورسٹی میں زیر تعلیم ترک طالبہ رومیسہ کو امریکی امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔ رومیسہ روزہ افطار کرنے جا رہی تھیں کہ نقاب پوش، سادہ کپڑوں […]

Loading

اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالبعلم گرفتار Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں اعلان کیا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ

Loading

امریکی صدر ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ، حماس ترجمان بھی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مفت کھانا تقسیم کرنے والے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جب کہ اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب جبالیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ، حماس ترجمان بھی شہید Read More »

وزیراعظم نے بلاول کو یقین دلایا کہ کینالز کے معاملے پر اتفاق رائے سے عمل ہوگا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو یقین دلایا کہ 6 کینال کے معاملے پر بیٹھ کر بات کریں گے، کینالز کے معاملے پر جو اتفاق رائے سے فیصلہ ہوگا اس پر عمل ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا

Loading

وزیراعظم نے بلاول کو یقین دلایا کہ کینالز کے معاملے پر اتفاق رائے سے عمل ہوگا: رانا ثنا Read More »

گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کی اور ساتھ خط لکھنے کا اعلان بھی کیا۔

Loading

گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر تھا مگرمرکزی وکیل قتل کے مقدمے میں

Loading

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی Read More »

گوادر فائرنگ، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں انکی حیوانیت کی واضح عکاس ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین

Loading

گوادر فائرنگ، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں انکی حیوانیت کی واضح عکاس ہیں: وزیراعظم Read More »

گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ سے 5افراد موقع پر

Loading

گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق Read More »

تقریب ایصال ثواب برائے خواجہ شمس الدین عظیمیؒ مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرا ہتمام منعقد کی گئی۔

تقریب ایصال ثواب برائے خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔  مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرا ہتمام غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم  میں منعقد کی گئی۔ مرشد کریم نے روحانی اولاد کے لئےگرانقدر علمی خزانہ چھوڑا ہے۔ جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نمائندہ خصوصی) امام سلسلہ عظیمیہ و ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاء ؒکے شاگرد رشید ،

Loading

تقریب ایصال ثواب برائے خواجہ شمس الدین عظیمیؒ مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرا ہتمام منعقد کی گئی۔ Read More »

قطعہ امام المتقین امام الاولیاء مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شہادت پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام امام المتقین امام الاولیاء مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شہادت پر علی کا رتبہ ہے، بڑا اولی، بڑا اعلی علی کی شان ہے بڑی،ارفع، بڑی والا روزے میں، نماز میں، سجدے میں،جمعہ کے دن علی کو بخشی شہادت، تو نے، خدا تعالی ناصر نظامی

Loading

قطعہ امام المتقین امام الاولیاء مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شہادت پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »