شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قلت کے تاثر کو مستردکردیا
لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں چینی کا خاطر خواہ اسٹاک موجودہے۔ لاہور میں شوگرملز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں چینی کی قلت کےتاثر کویکسرمستردکردیا گیا۔ ترجمان شوگرملز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ چینی کی قیمتیں حکومت کی مقرر کردہ […]
![]()
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قلت کے تاثر کو مستردکردیا Read More »









