Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان جلد کیا جائیگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت […]

Loading

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان جلد کیا جائیگا: وزیر اعظم Read More »

بلوچستان سے اندرون ملک ریل کی بحالی کیلئے تمام انتظامات مکمل، سکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کوئٹہ عمران حیات نے کہا ہے کہ بلوچستان سے اندرون ملک ریل سروس کی بحالی کیلئے تمام تر انتظامات مکمل ہیں اور صرف سکیورٹی کلیئرنس کا انتطار ہے۔ ڈی ایس ریلویز کوئٹہ عمران حیات نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26 مارچ کو وفاقی وزیر ریلویزکوئٹہ آئیں گے جہاں ان

Loading

بلوچستان سے اندرون ملک ریل کی بحالی کیلئے تمام انتظامات مکمل، سکیورٹی کلیئرنس کا انتظار Read More »

آئی جی پختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دیکر پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پختونخوا ذوالفقارحمید نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو  خط لکھا ہے۔ مراسلے میں آئی جی ذوالفقارحمید  نے خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کے پی کو ہارڈ ایریا قرار دےکرپولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابر کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی اوربلوچستان

Loading

آئی جی پختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دیکر پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کا وقت دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Loading

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان Read More »

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے سربراہ ماہر بنچی نے کہا ہے کہ مارچ 2025ء کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق نہیں کیا ہے ۔ تفصیلات

Loading

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا Read More »

علامہ سید عرفان الحق شاہ قادری نوشاہی پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کی مسجد میں

علامہ سید عرفان الحق شاہ قادری نوشاہی پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کی مسجد میں  امامت کے فرائض انجام دیں گے. ہالینڈ ( ڈیلی روشنی  نیوزانٹر نیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی)مذہبی اسکالر علامہ ڈاکٹر پیر سید عرفان الحق شاہ قادری نوشاہی جو الازہر یونیورسٹی قاہرہ مصر سےفارغ التحصیل ہیں ۔ پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹردی

Loading

علامہ سید عرفان الحق شاہ قادری نوشاہی پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کی مسجد میں Read More »

كفن چور۔۔۔ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز

كفن چور ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ كفن چور۔۔۔ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز)نہیں ملتا۔ پہلے کھانے اور پینے کے لیے ایک جان تھی پھر دو اور پھر پانچ ہو گئے۔ ایک بیٹی اور دو بیٹے اللہ نے اپنی نوازش سے مجھے عطا کیے لیکن میری تنخواہ جو پہلے دن سے مقرر تھی۔ اس کی شرح میں

Loading

كفن چور۔۔۔ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز Read More »

پرچم کشائی کی تقریب بروز اتوار 23 مارچ  پاکستان ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔

ہالینڈ، پرچم کشائی کی تقریب سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کےزیر اہتمام ، بروز اتوار 23 مارچ 2025 ، صبح 10 بجے  پاکستان ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی)پرچم کشائی کی سالانہ پُر وقار تقریب سفارتخانہ پاکستان دی  ہیگ کے زیر انتظام و انصرام بروز اتوار 23 مارچ 2025 کو

Loading

پرچم کشائی کی تقریب بروز اتوار 23 مارچ  پاکستان ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔ Read More »

۔۔۔غزل۔۔۔شاعرہ ۔۔۔۔۔۔پروین شاکر

امیرِ شہر سے سائل بڑا ہے بہت نادار، لیکن دِل بڑا ہے لہُو جَمنے سے پہلے خُوں بہا دے یہاں انصاف سے قاتِل بڑا ہے چٹانوں میں گِھرا ہے، اور چُپ ہے سَمندر سے کہِیں ساحِل بڑا ہے کِسی بَستی میں ہوگی سَچ کی حُرمت ہمارے شَہر میں باطِل بڑا ہے جو ظلّ اولٰی پر

Loading

۔۔۔غزل۔۔۔شاعرہ ۔۔۔۔۔۔پروین شاکر Read More »