Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت کے سربراہ نے وزیر اعظم کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور کہا نیتن یاہو کی ذاتی وفاداری کی خواہش اسرائیلی مفادات کے خلاف ہے۔ اسرائیلی اٹارنی […]

Loading

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر حملہ، 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا پر اسرائیلی گوج کی جانب سے امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈروان حملہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر حملہ، 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید Read More »

امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

امریکا نے آج یمن کے ساحلی شہر حدیدہ (Hodeidah) میں حملہ کیا جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حملے میں جاں بحق افراد میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔ امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ اتوار کو یمنی حوثیوں کے 11 ڈرون مار گرائے

Loading

امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق Read More »

افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی غلط ہے، اگر افغانی پاکستان کی شہریت لینا چاہتے ہیں تو دینی چاہیے: علی امین

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو نکالنے کی وفاقی پالیسی سے میرا اختلاف ہے اور وفاق نے مجھ سے افغان مہاجرین کو نکالنے پر بات نہیں کی۔  پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ وفاق نے افغان مہاجرین کو نکالنے پر بات

Loading

افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی غلط ہے، اگر افغانی پاکستان کی شہریت لینا چاہتے ہیں تو دینی چاہیے: علی امین Read More »

کراچی میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 2 روپے کمی، لاہور میں 170 روپے کلوپر فروخت

کراچی میں ہول سیل میں چینی کا بھاؤ 2 روپےکم ہوگیا۔  کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 2 روپے کم ہوکر 162 روپے کلو ہوگیا ہے۔ دوسری جانب صدر کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجرکا کہنا ہےکہ لاہور میں چینی 165 سے 170 روپے فروخت کی جارہی ہے، دکانداروں کے پاس ایک ہفتے کا

Loading

کراچی میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 2 روپے کمی، لاہور میں 170 روپے کلوپر فروخت Read More »

پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے اور  وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔  وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد علی پرویز ملک نے لاہور میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال

Loading

پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی: وزیر پیٹرولیم Read More »

جوڈیشل حملہ کیس: مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے

Loading

جوڈیشل حملہ کیس: مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار Read More »

جعفر ایکسپریس واقعہ: میرےاستعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سیکیورٹی لیپس کا ذمہ دارآپ کو قرار دےکراستعفے کا

Loading

جعفر ایکسپریس واقعہ: میرےاستعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، خواجہ آصف Read More »

مرشد کریم کی تالیفات کا مطالعہ آپؒ کی طرز فکر اپنا نا اور آپ سے وفا کرنا ہے۔جاوید عظیمی

مرشد کریم خواجہ شمس الدین عظیمیؒ کی تالیفات کا مطالعہ آپؒ کی طرز فکر اپنا نا اور آپ سے وفا کرنا ہے ۔ جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی)عصر حاضر کے معروف صوفی بزرگ ، کئی تالیفات کے مولف امام سلسلہ عظیمیہ حضور قلندر بابا اولیاء کے شاگرد

Loading

مرشد کریم کی تالیفات کا مطالعہ آپؒ کی طرز فکر اپنا نا اور آپ سے وفا کرنا ہے۔جاوید عظیمی Read More »

وزیر اعظم اسحاق ڈار کی سفیر پاکستان برائے نیدرلینڈز سے الوداعی ملاقات ۔

وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کی نامزد  سفیر پاکستان برائے نیدرلینڈز سید حیدر شاہ سے الوداعی ملاقات ، پاکستانی کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی خصوصی ہدایات۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نیوز ڈیسک )گزشتہ دنوں وزیر خارجہ ، سینیٹر اور ڈپٹی  وزیر اعظم پاکستان محمد اسحاق ڈار نے نامزد

Loading

وزیر اعظم اسحاق ڈار کی سفیر پاکستان برائے نیدرلینڈز سے الوداعی ملاقات ۔ Read More »