Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

انڈا زمین پر گرا یا زمین انڈے پر؟

انڈا زمین پر گرا یا زمین انڈے پر؟ عبد السلام ۱۱ مارچ ۲۰۲۵ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کسی نے دعوی کیا کہ جب انڈا زمین پر گرتا ہے تو دراصل انڈا زمین کے قریب نہیں آتا بلکہ زمین انڈے کے قریب جاتی ہے, چونکہ ہم زمین کو ریفرنس پوائنٹ مان رہے ہیں اس لئے ہمیں […]

Loading

انڈا زمین پر گرا یا زمین انڈے پر؟ Read More »

مراقبہ موت

مراقبہ موت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بولٹن مارکیٹ سے بس میں سوار ہو کر گھر آ رہا تھا. بس میں اس قدر رش تھا کہ کسی بڑے ڈبے میں سامان کی طرح مسافروں کو پیک کر دیا گیا ہے. دھوئیں اور جلے ہوئے تیل کے ساتھ آدمیوں کے پسینہ کی بو بھی بس میں بسی

Loading

مراقبہ موت Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جو بُری بات کہنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ عزوجل کو اس کی کچھ حاجت نہیں کہ اس نے کھانا پینا چھوڑ رکھا ہے-  ( صحیح بخاری حدیث 1903 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمود اللہ جو حال ہی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلا دیشی اسکواڈ کا حصہ تھے اور ٹیم کے گروپ اسٹیج سے باہر ہونے کے بعد انہوں نے بدھ کو سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اپنے

Loading

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی Read More »

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے: خالصہ رہنما

نیو یارک: امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بلوچستان میں ٹرین پر ہونے والے حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت کا احتساب نہ کیا گیا تو ان کا اگلا حملہ اور بھی زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے۔ رہنما سکھ فار جسٹس

Loading

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے: خالصہ رہنما Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے  فٹبالر حمدان قشطہ شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے فٹبالر حمدان قشطہ بری طرح زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ پٹی

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید Read More »

وزیراعظم کا بولان آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بولان آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مہارت، آرمی چیف کی متحرک قیادت کی بدولت آپریشن کسی بڑے نقصان کے بغیر مکمل ہوا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے  بولان

Loading

وزیراعظم کا بولان آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم Read More »

بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ بہادر محافظوں نے بڑے سانحہ سے ملک کو بچالیا اور 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے جعفرایکسپریس کے تمام یرغمالیوں کو رہا کروا

Loading

بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے: خواجہ آصف Read More »

امریکا میں پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی کی باتیں محض قیاس آرائیاں ہیں: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانیوں پر امریکی سفری پابندیوں کے حوالے سے باتوں کو قیاس آرائیاں قرار دیدیا۔  دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ امریکا میں پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی کی باتیں محض میڈیا پر قیاس آرائیاں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا

Loading

امریکا میں پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی کی باتیں محض قیاس آرائیاں ہیں: پاکستان Read More »

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ٹرمپ کا یوٹرن

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔  امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئر لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔  دوسری

Loading

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ٹرمپ کا یوٹرن Read More »