Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مقبوضہ بیت المقدس: مشہور بک شاپ پر اسرائیلی پولیس کا چھاپہ، مالک گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس کی مشہور بک شاپ ’دی ایجوکیشنل بک شاپ‘ پر اسرائیلی پولیس نے چھاپہ مار کر اس کے مالک عماد منی کو گرفتار کر لیا۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی بغیر کسی وارنٹ کے کی گئی جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ اسرائیلی پولیس نے کارروائی کے […]

Loading

مقبوضہ بیت المقدس: مشہور بک شاپ پر اسرائیلی پولیس کا چھاپہ، مالک گرفتار Read More »

ایک عرب ملک ٹرمپ کا لکھا گیا خط ہم تک پہنچائے گا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لکھا گیا خط ایک عرب ملک ہم تک پہنچائے گا۔  عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ  عباس عراقچی نے آج کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی حکام کو لکھا گیا خط ایک عرب ملک کے ذریعے تہران کو

Loading

ایک عرب ملک ٹرمپ کا لکھا گیا خط ہم تک پہنچائے گا: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

پی ٹی آئی والے جو بات ہے ہمیں بتادیں تاکہ ایک دوسرے کو انگیج نہ کریں: کامران مرتضیٰ

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ‘  کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے یہ بیان سامنے آیاہے کہ جو ہمارا

Loading

پی ٹی آئی والے جو بات ہے ہمیں بتادیں تاکہ ایک دوسرے کو انگیج نہ کریں: کامران مرتضیٰ Read More »

پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار

معروف پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیلی ادارے کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔  یاسمین لاری نے  بتایا کہ انہیں اس ایوارڈ کے بارے میں معلوم تھا نہ ہی انھوں نے کبھی اس ایوارڈ کے لیے اپلائی کیا۔ انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ

Loading

پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار Read More »

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جج آئینی بینچ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے آرمی ایکٹ

Loading

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جج آئینی بینچ Read More »

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایس آئی ایف سی کی طرف سے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔  تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف حکام کی وزارت خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات ہوئی جس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایس آئی

Loading

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا Read More »

جعفر ایکسپریس حملہ: 155 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہیں، سکیورٹی ذرائع

بولان: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 155 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا جب کہ 27 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد خودکش بمبار معصوم لوگوں کو بطورڈھال استعمال کررہے ہیں اس لیے

Loading

جعفر ایکسپریس حملہ: 155 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہیں، سکیورٹی ذرائع Read More »

مدافعتی نظام کیا ہے اور اسے کیسے مضبوط کیا جائے؟۔۔۔قسط نمبر1

مدافعتی نظام کیا ہے اور اسے کیسے مضبوط کیا جائے؟ قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مدافعتی نظام کیا ہے اور اسے کیسے مضبوط کیا جائے؟)عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام (Immune System) بتدریج کمزور ہو جاتا ہے۔ بہت سے لائف اسٹائل فیکٹر ز بھی اس انحطاط کو تیز یاست کر دیتے

Loading

مدافعتی نظام کیا ہے اور اسے کیسے مضبوط کیا جائے؟۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کی مسجد کی تعمیر نو, افتتاحی تقریب 16 مارچ کو ہو  گی۔

ہالینڈ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کی مسجد کی تعمیر نو کے بعد افتتاحی تقریب 16 مارچ 2025 کو منعقدہو  گی۔ علا مہ غلام مصطفےٰ نقشبندی مجددی مہمانِ خاص ہونگے ۔۔!! ہالینڈ ) ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی )پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کا  مرحلہ وار تعمیر نو کا کام مکمل ہو

Loading

کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کی مسجد کی تعمیر نو, افتتاحی تقریب 16 مارچ کو ہو  گی۔ Read More »

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد۔

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد۔ آسٹریا (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد بروز ہفتہ اتوار دوپہر دو بجے سے

Loading

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد۔ Read More »