‘یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے’: نیتن یاہو نے حماس کو خبردار کر دیا
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں موجود ہمارے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو اسے ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے […]
![]()









