Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جتھے شاہراہیں بند کردیتے ہیں، سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈی سیز کو ہٹایا جائے گا: سرفراز بگٹی

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جتھے آکر قومی شاہراہیں بند کردیتے ہیں اور سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرز کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے مستحقین میں رمضان فوڈ پیکج کی تقسیم کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کو مستحقین […]

Loading

جتھے شاہراہیں بند کردیتے ہیں، سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈی سیز کو ہٹایا جائے گا: سرفراز بگٹی Read More »

غزہ کی امداد روکنے کے خلاف انسانی حقوق تنظیمیں اسرائیلی سپریم کورٹ پہنچ گئیں

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں کے لیے ہر قسم کی امداد لے جانے پر پابندی کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 غیر سرکاری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں میں استدعا

Loading

غزہ کی امداد روکنے کے خلاف انسانی حقوق تنظیمیں اسرائیلی سپریم کورٹ پہنچ گئیں Read More »

وزیراعلیٰ کے پی سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، سرحد جلد ازجلدکھولنے پر اتفاق

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور سے افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے ملاقات کی جس میں رمضان اور عیدالفطر کے پیش نظر سرحدکو جلد سے جلد کھولنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی تجارت کےفروغ  اور صوبے میں مقیم افعان شہریوں کو  درپیش مسائل بھی زیرغور  آئے۔ وزیراعلیٰ کا

Loading

وزیراعلیٰ کے پی سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، سرحد جلد ازجلدکھولنے پر اتفاق Read More »

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی: یورپی رہنماؤں کا اتفاق

یوکرین کے صدر سے اظہار یکجہتی کے لیے برطانیہ  میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یورپی  رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ جب تک جنگ جاری ہے  یوکرین کو  فوجی امداد جاری رکھی جائےگی اور روس پر اقتصادی دباؤ میں اضافہ کیا جائےگا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان کشیدگی کے بعد یوکرین سے

Loading

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی: یورپی رہنماؤں کا اتفاق Read More »

امریکا کیساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اتوار کو  لندن میں یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ یوکرین امریکا کے ساتھ معدنیات کے

Loading

امریکا کیساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی Read More »

(ن) لیگی رہنماؤں کا پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: تحریک انصاف دور کے وزیر دفاع اور سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر (ن) لیگ کے کچھ رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پرویز خٹک کی شمولیت پر

Loading

(ن) لیگی رہنماؤں کا پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہار Read More »

وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کیے جانے کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم خود کئی وزارتیں چھوڑ دیں گے جب کہ حلف اٹھانے والے نئے وزرا اور وزرائے مملکت کو ابھی تک وزارتیں نہیں دی گئیں۔  اس وقت 18وفاقی وزراء کے پاس قلمدان ہیں ا ور ایک

Loading

وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری Read More »

آئی ایم ایف وفد قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے، آئی ایم ایف وفد

Loading

آئی ایم ایف وفد قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا Read More »

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد تابش

مصرع ثانی بہ زبانِ فارسی تازہ غزل عرض کیا ہے محبت میں کہاں ہوتا ہے ہمدم “تراشیدم، پرستیدم، شکستم” کبھی نہ بھیک مانگی زندگی کی عدو دیدم، صدائے خود بلندم وتیرہ یہ رہا ظالم کے آگے نہ ترسیدم, نہ خاموشی گزیدم ہے اتنی مختصر اپنی کہانی ستم گفتم، جفا دیدم، نخفتم مقام ایسے بھی آئے

Loading

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد تابش Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ صیام اور احساس ماہ صیام روزے داروں کو بھوک اور پیاس کی شدت سے آشنا کرکے مستحقین کی بھوک اور پیاس کا احساس دلاتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »