Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

لگتا ہے دل پھٹ جائے گا  ۔۔۔۔

لگتا ہے دل پھٹ جائے گا  ۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سکول سے گھر پہنچا تو ‏دروازہ بند تھا، کنڈی باہر سے لگی ہوئی تھی۔  امی جان کہیں نہیں تھیں۔ چار ساڑھے چار سال کی عمر میں گلے میں بستہ لٹکائے میں گلی میں کھڑا تھا۔ مئی کی دوپہر کی دھوپ میرے ماتھے کو بھگو […]

Loading

لگتا ہے دل پھٹ جائے گا  ۔۔۔۔ Read More »

قطعہ بنام محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ تھے اہل حکمت، اہل نظر راز حقیقت سے تھے با خبر ان پر ہوا حضور کا کرم نور حق سے ہوا دل، منور ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 19/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

قطعہ بنام محترم اسد الرحمان ارشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم اسد الرحمان ارشی صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں احساس پرور ، انسان اپنے دوستوں پر کرتے ہیں ، احسان ان کا دل ہے نور حق سے روشن ان کو حاصل ہوا ہے ، وجدان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 20/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم اسد الرحمان ارشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلیروشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم۔‘‘ عرض کی گئی: ظالم ہوتے ہوئے اس کی مدد کیسے کی جائے؟ ارشاد فرمایا: ’’اسے(ظلم سے)  روکو کہ یہ بھی اس کی مدد ہے۔‘‘  (بخاری، ۴/ ۳۸۹، حدیث:۶۹۵۲)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

افغان ٹیم کے کپتان کا انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے عزم کا اظہار

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے لیکن آسٹریلیا ٹف ٹیم ہے، اچھا مقابلہ کریں گے

Loading

افغان ٹیم کے کپتان کا انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے عزم کا اظہار Read More »

یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں، یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا

Loading

یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ Read More »

کے پی میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی، عمران خان کی مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی پر احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی کی احتساب کمیٹی نے صوبائی کابینہ کے وزرا کو طلب کرنا شروع کردیا ہے۔  احتساب کمیٹی کے

Loading

کے پی میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی، عمران خان کی مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت Read More »

بدقسمتی سے کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سماعت ہوئی جس دوران الیکشن کمیشن  نے پنجاب حکومت کو فوری انتخابات  یقینی بنانے کے لیے قانون سازی جلد مکمل کرنے کا حکم جاری کیا۔ دوران

Loading

بدقسمتی سے کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں: چیف الیکشن کمشنر Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں: رپورٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون میں ملک ہیں،2024 کے الیکشن سے پہلے کاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات سامنے آگئیں۔ 2024 کے الیکشن سے پہلےکاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق اندرون ملک شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے اور بیرون ملک

Loading

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں: رپورٹ Read More »

حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس عہدیدار نے بتایا ہے کہ چاروں اسرائیلیوں کی لاشیں کچھ دیر پہلے ریڈ کراس کےحوالے کیں. حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اسرائیل کے حوالے کیے جانے

Loading

حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں Read More »