Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وزیر پیٹرولیم کا قیمتوں میں کمی کیلئے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر  برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ابتدائی طور پر پرائس کیپ کے ساتھ آئل سیکٹر کو ڈی ریگو لیٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں مسابقت کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مارکیٹ شیئر حاصل […]

Loading

وزیر پیٹرولیم کا قیمتوں میں کمی کیلئے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور حریف جماعتوں کی کوئی انتخابی عذرداری تاحال قبول نہیں ہوئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کسی ایک بھی امیدوار یا اس کی بڑی حریف جماعتوں میں سے کسی بھی ایک نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی بشمول فارم 47 کے تنازع کے حوالے سے درخواست ابھی تک انتخابی ٹریبونل نے قبول نہیں کی۔ مجموعی طور پر 371 انتخابی عذرداریاں دائر ہوئی

Loading

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور حریف جماعتوں کی کوئی انتخابی عذرداری تاحال قبول نہیں ہوئی Read More »

اسد قیصر نے بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید کردی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بیک ڈور مذاکرات کی باتوں کی تردید کردی۔  اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا تھا لیکن انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی، ابھی وفاقی حکومت کے ساتھ کوئی بات نہیں ہورہی۔  انہوں نے کہا کہ بیک ڈور باتیں

Loading

اسد قیصر نے بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید کردی Read More »

پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل، شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں ماری گئیں

بلوچستان میں بارکھان کی تحصیل رکھنی میں مسلح افراد نے شناختی کارڈ دیکھ کر 7 مسافروں کو  بس سے اتارا اور  قتل کر دیا۔ واقعہ رکھنی کو ڈیرا غازی خان سے ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ جہاں 10 سے 12 دہشت گردوں نے کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس کو روک کر

Loading

پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل، شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں ماری گئیں Read More »

29 سال بعد پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے آج، 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلے جانے والے میچز کےلیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ میچز کے دوران سر شاہ سلیمان روڈ ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا، اسٹیڈیم آنے والے شائقین نیشنل کوچنگ سینٹراور چائنا گراؤنڈ میں گاڑی پارک کریں گے۔ کار ساز سے

Loading

29 سال بعد پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا Read More »

سرحد پار سے دہشتگردی، پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل

پاکستان نے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشتگردی پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک

Loading

سرحد پار سے دہشتگردی، پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی کی پکار صوفی نے آج تک کسی بندے کو اپنے راستے پر چلنے کے لئے نہیں پکارا بلکہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے راستے پر چلنے کے لئے پکارا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

چھوٹاکام۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔(قسط نمبر1)

چھوٹاکام تحریر۔۔۔اشفاق احمد (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ چھوٹاکام۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد)رزق کا بندوبست کسی نہ کسی طرح اللہ تعالی کرتا ہے، لیکن میری پسند کے رزق کا بندوبست نہیں کرتا۔ میں چاہتا ہوں کہ میری پسند کے رزق کا انتظام ہونا چاہئے۔ ہم اللہ کے لاڈلے تو ہیں لیکن اتنے بھی نہیں جتنے

Loading

چھوٹاکام۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

قطعہ بنام محترم محمد نوید صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم محمد نوید صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی نور حق کی، نوید ، پائی ہے ان کی تقدیر ، جگمگائیں ہے آ قا مجاہد سرکار جی نے ان کو نعمت عطا ، فرمائی ہے ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 15/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم محمد نوید صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

قطعہ بنام محترم محمد عثمان ارشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم محمد عثمان ارشی صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں راز حقیقت سے ، آ شکار ان کی ہستی ہے سا دہ و پر وقار سخن و لحن کی بھی رکھتے ہیں فراست ذات حق رکھے ان کے دل کو ، سرشار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 08/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم محمد عثمان ارشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »