Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی  سے آؤٹ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے، فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق میڈیکل پینل نے طے کیا کہ فرگوسن چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹ نہیں ہوپائیں گے۔ نیوزی […]

Loading

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ Read More »

افغان طالبان کا وفد پہلی بار خطے سے باہر جاپان کے دورے پر پہنچ گیا

افغان طالبان کا وفد پہلی بار خطے سے باہر جاپان کے دورے پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق افغان وفد ہفتے کے روز کابل سے روانہ ہوا، ایک ہفتےکے دورے کے لیے افغان وفد میں اعلیٰ تعلیم، خارجہ امور اور معیشت کی وزارتوں کے حکام شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان وفد انسانی

Loading

افغان طالبان کا وفد پہلی بار خطے سے باہر جاپان کے دورے پر پہنچ گیا Read More »

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

بیروت: لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  لبنانی ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایران آنے اور جانے والی پروازوں کے شروع ہونے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر پروازوں پر پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔ ایوان

Loading

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی Read More »

ٹورنٹو: طیارے کی دورانِ لینڈنگ اُلٹنے اور مسافروں کی باہر نکلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیر پورٹ پر مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران اُلٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ انٹرنیٹ پر اس حادثے کی مبینہ ویڈیو میں برف پڑے رن وے پر طیارے کی کریش لینڈنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو میناپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن

Loading

ٹورنٹو: طیارے کی دورانِ لینڈنگ اُلٹنے اور مسافروں کی باہر نکلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی Read More »

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت میں جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا۔  سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں

Loading

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ Read More »

بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سرفراز بگٹی کو مرکزی قیادت کا پیغام دیا

Loading

بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا Read More »

ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی معترف

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا نے پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تعریف کی ہے۔  سعودی عرب کے شہر العُلا میں ایک کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستانی حکومت معاشی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ قرض اور جی ڈی پی کا تناسب

Loading

ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی معترف Read More »

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے بیک چینل مذاکرات کی کوششیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ بات چیت کی خواہاں ہے اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اس کوشش میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایک باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ گنڈا پور بات چیت کی

Loading

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے بیک چینل مذاکرات کی کوششیں Read More »

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کے دوران تفتیش انکشافات

کراچی:  مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ حاصل کرلی۔ تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم شیراز اور ارمغان بچپن کےدوست ہیں اور اسکول میں ساتھ پڑھتے تھے، اسکول کے بعد اب ڈیڑھ سال قبل ارمغان سے شیراز کی دوبارہ دوستی ہوئی،  ارمغان کے بنگلے پر شیر کے 3 بچے بھی موجود

Loading

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کے دوران تفتیش انکشافات Read More »

فصیح اللہ جرال اپنی نئی کتاب سکندر ریاض چوہان کوپیش کر رہے ہیں۔

محقق رائے فصیح اللہ جرال اپنی نئی کتاب شاہ  بھولا احوال و آثار، معروف صحافی اور ماہرلسانیات سکندر ریاض چوہان کوپیش کر رہے ہیں۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز  ڈیسک)ہمارے نوجوان دوست محقق جناب رائے فصیح اللہ جرال کی شیرانی مرکز تحقیق واشاعت کے تحت نئی کتاب شاہ بھولا احوال وآثار ان کی بے انتہا محبت کے

Loading

فصیح اللہ جرال اپنی نئی کتاب سکندر ریاض چوہان کوپیش کر رہے ہیں۔ Read More »