کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، ہار نہیں مانیں گے، لڑتے ہوئے جائیں گے: جسٹس منصور
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نےکہا ہے کہ ریفرنس جب آئے گا تب دیکھی جائے گی جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا ہے۔ سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کے بعد صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ […]
![]()









