Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان کا ٹی ٹی پی مجید بریگیڈ کی دہشتگردی کے خطرات کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

پاکستان نے  اقوام متحدہ  میں دنیا سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ٹی ٹی پی مجید بریگیڈ کی دہشت گردی کے خطرات کے خلاف عالمی اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔  سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بریفنگ […]

Loading

پاکستان کا ٹی ٹی پی مجید بریگیڈ کی دہشتگردی کے خطرات کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ Read More »

سعودیہ، کینیڈا، امارات سمیت 6 ملکوں سے مزید 100 پاکستانی بے دخل، 17 گرفتار

سعودی عرب، کینیڈا ، متحدہ عرب امارات سمیت  6 ملکوں سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے سعودیہ سے واپس بھیجے گئے 17 افراد کو حراست میں لے کر انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کر دیا گیا۔  امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران

Loading

سعودیہ، کینیڈا، امارات سمیت 6 ملکوں سے مزید 100 پاکستانی بے دخل، 17 گرفتار Read More »

پاراچنار: راستوں کی بندش سے کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت، ٹماٹر 700 روپے کلو ہوگیا

پاراچنار میں ساڑھے 4 ماہ سے راستوں کی بندش کے باعث کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔  پاراچنار میں  اشیاء کی شدید قلت پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں 40 روپے فی کلو میں ملنے والا ٹماٹر پاراچنار میں 700 روپے کلو تک

Loading

پاراچنار: راستوں کی بندش سے کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت، ٹماٹر 700 روپے کلو ہوگیا Read More »

ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو غزہ جنگ بندی ختم کرنے کا کہہ دوں گا، ٹرمپ کی حماس کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا تو غزہ سیز فائر ہفتے کے دن ختم ہو جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے

Loading

ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو غزہ جنگ بندی ختم کرنے کا کہہ دوں گا، ٹرمپ کی حماس کو دھمکی Read More »

جاوید ثناء مرحوم کی ختم قل کی تقریب غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد کی گئی۔

ہالینڈ، جاوید ثناء مرحوم کی ختم قل کی تقریب غوثیہ  مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد کی گئی، ملک مسعود اور  جاوید عظیمی کا اظہار خیال، علامہ محمد عمران کی مرحوم کی  مغفرت کے لئے بارگاہ الہی میں خصوصی مناجات ۔۔!! پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات کی بھر پور شرکت ۔  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

Loading

جاوید ثناء مرحوم کی ختم قل کی تقریب غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد کی گئی۔ Read More »

بیویوں کےمزاج

بیویوں کےمزاج ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔میں نے کئی خواتین دیکھی ہیں جو خاوند سے  تیز آواز و تلخ لہجے میں بات کرتی ہیں۔اور نارمل گفتگو میں بھی منہ چڑا کے اور طنزیہ لہجہ اختیار کرتی ہیں۔عمومی طور پر انہیں دو اقسام میں تقسیم کیا جارہا ہے۔خواتین چاہے پڑھی لکھی ہوں ( عصری علوم کی

Loading

بیویوں کےمزاج Read More »

غزل۔۔۔شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کومل جوئیہ

غزل شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کومل جوئیہ بساط سے کہیں بڑھ کر بڑی لگاتے ہیں بچھڑنے والے بھی شرطیں کڑی لگاتے ہیں کچھ اس طرح ہمیں جکڑا تری محبت نے کہ جیسے مجرموں کو ہتھکڑی لگاتے ہیں کوئی بھی رت ہو یہ آنکھیں برستی رہتی ہیں تمہارے دکھ مرے اندر جھڑی لگاتے ہیں نہ کوئی مان ہے

Loading

غزل۔۔۔شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کومل جوئیہ Read More »

جس کو مشکِ نصیحت سے فائدہ نہ ہو سمجھ لو کہ وہ گناہوں کی بو، سونگھنے کا عادی ہوگیا ہے۔

جس کو مشکِ نصیحت سے فائدہ نہ ہو سمجھ لو کہ وہ گناہوں کی بو، سونگھنے کا عادی ہوگیا ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک چمڑا رنگنے والا اتفاق سے عطاروں کے بازار میں پہنچا تو یکا یک گر کر بے ہوش ہوگیا اور ہاتھ ٹیڑھے ہوگئے۔ عطروں کی خوشبو جو اس کے دماغ میں

Loading

جس کو مشکِ نصیحت سے فائدہ نہ ہو سمجھ لو کہ وہ گناہوں کی بو، سونگھنے کا عادی ہوگیا ہے۔ Read More »

ہم اور ویلنٹائن ڈے۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی

ہم اور ویلنٹائن ڈے تحریر۔۔۔سید علی جیلانی سوئیٹرزلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ہم اور ویلنٹائن ڈے۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی )خدا تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اس کی تخلیق کی اور  اس کے اندر طرح طرح کے جذبات بھی رکھ دیئے انسان کو جو خوبصورت جذبات عطا ہوئے ہیں ان میں سے ایک

Loading

ہم اور ویلنٹائن ڈے۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی Read More »

یونان میں جشنِ انوارِ شعبان مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

یونان میں جشنِ انوارِ شعبان مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انصر اقبال بسراء )پیریا یونان میں سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی جشنِ انوارِ شعبان بھرپور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، میں واقع یورپ کے قدیمی امام بارگاہ، عزاخانۂ گلزار زینبؑ میں

Loading

یونان میں جشنِ انوارِ شعبان مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا Read More »