Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر ایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر ایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا )اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کے خلاف ایک آن لائن […]

Loading

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر ایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم   نے ارشاد فرمایا: ’’مظلوم کی بددعا سے بچو کہ اس کے اور اللہ پاک مابین کوئی پردہ نہیں۔‘‘  (بخاری،، ۲/ ۱۲۸، حدیث:۲۴۴۸) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی، صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے لیے فوجی فنڈنگ ​​کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کردیے۔ معطل کیے گئے پروگراموں میں یوکرین ، تائیوان

Loading

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدے کا دوسرا مرحلہ، حماس نے مزید 4 اسرائیلی خواتین کو رہا کردیا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ حماس ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے میں

Loading

غزہ جنگ بندی معاہدے کا دوسرا مرحلہ، حماس نے مزید 4 اسرائیلی خواتین کو رہا کردیا Read More »

پختونخوا کی ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں مزید توسیع کی مخالفت، وفاق کو خبردار کردیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز کے بغیر ساتویں این ایف سی ایوارڈ کی مزید توسیع کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ صوبائی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ایسا کرنا خیبر پختونخوا کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہوگا، صوبے کا حصہ 19.64فیصد ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ نے وفاقی وزیر خزانہ

Loading

پختونخوا کی ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں مزید توسیع کی مخالفت، وفاق کو خبردار کردیا Read More »

وفاقی حکومت کی کارکردگی پی ٹی آئی حکومت سے بھی بری ہے: شاہد خاقان عباسی

لندن: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی  تحریک انصاف کی حکومت سے بھی بری ہے۔   لندن میں جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام پاکستان کو زبردست رسپانس ملا ہے، پارٹی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 

Loading

وفاقی حکومت کی کارکردگی پی ٹی آئی حکومت سے بھی بری ہے: شاہد خاقان عباسی Read More »

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف نے وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی جس میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ پارلیمنٹ آئین کے

Loading

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا Read More »

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان بھی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار، 3 کھلاڑی آؤٹ

ملتان: دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستانی ٹیم بھی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار ہے اور اس کی 3 وکٹیں صرف 25 رنز پر گر گئی ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی پہلی وکٹ 22 کے مجموعے پر گری جب محمد ہریرہ

Loading

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان بھی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار، 3 کھلاڑی آؤٹ Read More »

کمیشن نہیں بنےگا تو حکومت کے ساتھ صرف فوٹو سیشن کیلئے تو نہیں بیٹھ سکتے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ  کمیشن نہیں بنےگا تو ہم حکومت کے ساتھ صرف فوٹوسیشن کے لیے تو نہیں بیٹھ سکتے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج سے متعلق مقدمے میں پیش ہوئے،

Loading

کمیشن نہیں بنےگا تو حکومت کے ساتھ صرف فوٹو سیشن کیلئے تو نہیں بیٹھ سکتے: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس، جسٹس منصور کا بینچ کے 2 ججز پر اعتراض

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کی شمولیت

Loading

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس، جسٹس منصور کا بینچ کے 2 ججز پر اعتراض Read More »