Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ٹی آئی مطالبات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا: عرفان صدیقی

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر جوڈیشل کمیشن بننے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا۔ عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اگلی بیٹھک 28 جنوری کو لگنے کی امید کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے […]

Loading

پی ٹی آئی مطالبات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا: عرفان صدیقی Read More »

غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ پھیلا ہے جسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر انفرا اسٹرکچر کے ملبے

Loading

غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ پھیلا ہے جسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ Read More »

توشہ خانہ 2: عمران اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس، بینچ بدلنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر  ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام منہاس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عمران

Loading

توشہ خانہ 2: عمران اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس، بینچ بدلنے کی استدعا مسترد Read More »

جسٹس ارشاد نے تصدیق کی کہ مشرف نے انہیں امریکی صدر کے پیچھے واش روم بھیجا: مشاہد حسین کا انکشاف

پشاور: سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے تصدیق کی ہے کہ سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان نے امریکی صدر بل کلنٹن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔  مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ ملاقات ایوان صدر کے واش روم میں ہوئی، سابق

Loading

جسٹس ارشاد نے تصدیق کی کہ مشرف نے انہیں امریکی صدر کے پیچھے واش روم بھیجا: مشاہد حسین کا انکشاف Read More »

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران حکومت کا کردار، دستاویزات میں معاونت ظاہر

اسلام آباد: کیا نیشنل کرائم ایجنسی اور پراپرٹی ٹائیکون نے 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے معاہدے کو آزادانہ طور پر حتمی شکل دی جس میں عمران خان کی حکومت کی کوئی شمولیت اور سہولت نہیں تھی؟ کابینہ کے منظور شدہ سر بمہر نوٹ سمیت سرکاری ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال اس

Loading

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران حکومت کا کردار، دستاویزات میں معاونت ظاہر Read More »

علی امین گنڈاپور نے سلمان اکرم اور شیر افضل کے درمیان سیز فائر کرا دیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے درمیان سیز فائر کرا دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا اور شیر افضل مروت کے درمیان اختلافات کے معاملے پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

Loading

علی امین گنڈاپور نے سلمان اکرم اور شیر افضل کے درمیان سیز فائر کرا دیا Read More »

ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کی جانب سے لکھا گیا خط سامنے لے آئے، خط میں کیا لکھا تھا؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ان کے لیے چھوڑا گیا خط میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خط کے باہر 47 نمبر لکھا تھا کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں۔ خط کا آغاز ڈیئر پریزیڈنٹ

Loading

ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کی جانب سے لکھا گیا خط سامنے لے آئے، خط میں کیا لکھا تھا؟ Read More »