Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا:  ’’جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھی اسے موت کے علاوہ جنت میں داخلے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔‘‘  (معجم کبیر، ۸/ […]

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پے در پے شکست: بھارتی بورڈ کا کرکٹرز کی بیویوں کے حوالے سے ایس او پیز بنانے کا فیصلہ

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اپنی ٹیم کو مسلسل شکستوں سے بچانے کا طریقہ سوچ لیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں حیران کن وائٹ واش اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 1-3 سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے

Loading

پے در پے شکست: بھارتی بورڈ کا کرکٹرز کی بیویوں کے حوالے سے ایس او پیز بنانے کا فیصلہ Read More »

غزہ میں جھڑپوں کے دوران کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج صبح  شمالی غزہ میں ہونے والے اس حملے میں 10 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی فوج

Loading

غزہ میں جھڑپوں کے دوران کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید45 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق پیر کو غزہ میں صلاح الدین اسکول پر اسرائیلی حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے، کل سے اب تک مقبوضہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 45 فلسطینی شہید ہوئے۔

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »

ٹرمپ رواں ہفتے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے پرامید، معاہدے سے قبل دھمکی بھی دیدی

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے ہی غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ بندی ڈیل بہت قریب  ہے اور ممکنہ طور پر اس ہفتے کے آخر میں یہ مکمل ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے کسی کا

Loading

ٹرمپ رواں ہفتے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے پرامید، معاہدے سے قبل دھمکی بھی دیدی Read More »

9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ تھا، کیا ان واقعات میں کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ عدالت

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں آئینی بینچ نے سوال کیا کہ 9 مئی کو لوگوں کا کو کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ ہے، کیا اس دوران کوئی مزاحمت کی گئی؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے

Loading

9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ تھا، کیا ان واقعات میں کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ عدالت Read More »

’3 ہزار میگاواٹ کا ہدف حاصل کرلیا‘، وزیراعظم بجلی جلد سستی ہونے کیلئے پرُامید

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کی کوششوں سے جلد بجلی سستی ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے،  وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیمی میدان میں چیلنجز سے نمٹنا چاہیے۔  شہباز شریف  کا

Loading

’3 ہزار میگاواٹ کا ہدف حاصل کرلیا‘، وزیراعظم بجلی جلد سستی ہونے کیلئے پرُامید Read More »

پشاور ہائیکورٹ: سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور ہائیکورٹ نے کان کنی میں میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔  پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نےکوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ کان کنی کے دوران مرکری کے

Loading

پشاور ہائیکورٹ: سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد Read More »

کوئٹہ:سنجدی کی کوئلہ کان میں سرچ آپریشن مکمل، تمام 12 لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ: 5 روز قبل دھماکے سے بیٹھ جانے والی سنجدی کی کوئلہ کان کو سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد سیل کردیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں گیس بھرنے کے بعد دھماکے سے کان بیٹھنے کے واقعے کے بعد کان میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور تمام

Loading

کوئٹہ:سنجدی کی کوئلہ کان میں سرچ آپریشن مکمل، تمام 12 لاشیں نکال لی گئیں Read More »

سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے۔ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ دینا ہی تھا تو کچھ انتظار کرلیتے، فیصلے کا تعلق مذاکرات کے ساتھ نہ ہونا چاہیے

Loading

سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر Read More »