پیرس میں پی آئی اے آفس کی افتتاحی تقریب۔۔۔پاکستان اسلامک سینٹر دی ہیگ کے وفد کی شرکت۔۔۔!!
پیرس میں پی آئی اے آفس کی افتتاحی تقریب پاکستان اسلامک سینٹر دی ہیگ کے وفد کی شرکت۔۔۔!! میاں عاصم اور چوہدری اقبال کی چیف ایگزیکٹو ائیر وائس مار شل عامر حیات سے خصوصی ملاقات اور گفتگو!! ہالینڈ ( ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ محمد جاوید عظیمی) پاکستان کی قومی ائیر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن […]
![]()









