Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلا دیش کے  اسٹار کرکٹر  اور سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تمیم اقبال نے دوسری بار انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس سے قبل جولائی 2023 میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے 24 گھنٹے بعد فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ تمیم اقبال نے جمعہ […]

Loading

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

غزہ جنگ میں اموات کی تعدادکم رپورٹ ہونے کا انکشاف

غزہ جنگ میں اموات کی تعداد 41 فیصد کم رپورٹ ہونے کا انکشاف  ہوا ہے۔ لینسٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق7 اکتوبر 2023 سے 30 جون 2024 کے درمیان غزہ میں 64 ہزار 260 اموات ہوئیں جو فلسطینی وزارت صحت کے سرکاری اعداد وشمار سے تقریباً 41 فیصد زیادہ ہے۔ فلسطینی

Loading

غزہ جنگ میں اموات کی تعدادکم رپورٹ ہونے کا انکشاف Read More »

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی جس کے نتیجے میں 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو پایا جا سکا ہے جب کہ حکام نے اب تک

Loading

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

’عوام پاکستان‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، شاہد خاقان کنوینر، مفتاح سیکرٹری ہونگے

الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور مفتاح اسماعیل سیکرٹری ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن گزشتہ سال جون میں منعقد کیے گئے۔

Loading

’عوام پاکستان‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، شاہد خاقان کنوینر، مفتاح سیکرٹری ہونگے Read More »

کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 12 افراد جاں بحق

کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی سی نے بتایا کہ انڈس ہائی وے

Loading

کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 12 افراد جاں بحق Read More »

وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع، فالتو آسامیاں ختم کی جائیں گی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع کردیا۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے واضح کردیا ہے کہ تمام فالتو آسامیاں ختم کی جائیں گی اور نئی آسامیوں پر تخلیق پر پابندی ہوگی۔  وزارت خزانہ

Loading

وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع، فالتو آسامیاں ختم کی جائیں گی Read More »

مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا: ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنےکےلیےاپوزیشن یاحکومت میں سےکسی نےرابطہ نہیں کیا، پی ٹی آئی مذاکراتی

Loading

مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا: ایاز صادق Read More »

عمران خان کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کو عدالتوں کا معاملہ قرار دے دیا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان

Loading

عمران خان کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے: خواجہ آصف Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہار اور جیت جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے، لیکن کچھ رشتوں میں ہار جانا ہی بہتر ہو تا ہے۔۔۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق

ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق)ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ سب رشتہ دار اس سے خوش رہیں۔ اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے وہ ہر ممکن جتن کرتی ہے

Loading

ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق Read More »