Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏اللہ تعالیٰ بدر والوں کی طرف متوجہ ہوا اور انہیں نظر رحمت و مغفرت سے دیکھا تو فرمایا: جو عمل چاہو کرو میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے ۔ ‏(سنن ابی داؤد،۴۶۵۴) جمعہ مبارک    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

یکم دسمبر…… آج ریاض الرحمان ساغر کا 84 واں یوم پیدائش ہے۔

یکم دسمبر…… آج ریاض الرحمان ساغر کا 84 واں یوم پیدائش ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ریاض الرحمٰن ساغر پاکستانی سنیما میں سرگرم شاعر اور فلمی گیت نگار تھے۔ریاض الرحمان ساغر یکم دسمبر 1941 کو بھٹنڈہ پنجاب میں مولوی محمد عظیم اور صادقاں بی بی کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1947 میں، ان کا خاندان پاکستان …

یکم دسمبر…… آج ریاض الرحمان ساغر کا 84 واں یوم پیدائش ہے۔ Read More »

Loading

بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 5 سال قید کی سزا

بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 5 سال قید کی سزا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو  بدعنوانی کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی بہن کو7 سال قیدکی سزا کا حکم دیا گیا …

بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 5 سال قید کی سزا Read More »

Loading

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ اسٹاف چھٹیوں پر چلا گیا

ہیڈ کوچ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کے بعد پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ اسٹاف چھٹیوں پر چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر جانے والے اسٹاف میں بولنگ کوچ ایشلے نوفکے، فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ، فزیو کلف ڈیکن اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن شامل ہیں۔ غیر …

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ اسٹاف چھٹیوں پر چلا گیا Read More »

Loading

غزہ اسلامک یونیورسٹی میں 2 سال بعد پہلی بار باضابطہ کلاسز کا آغاز

غزہ میں دو برس بعد تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے جہاں اسلامک یونیورسٹی آف غزہ نے بمباری سے متاثرہ عمارت میں بالمشافہ کلاسز کا آغاز کردیا۔  جنگ کے دوران یونیورسٹی کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا تھا اور کئی حصے ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے تاہم اسلامک یونیورسٹی میں جزوی طور پر بحال …

غزہ اسلامک یونیورسٹی میں 2 سال بعد پہلی بار باضابطہ کلاسز کا آغاز Read More »

Loading

ایک ماہ ہوگیا کسی کو بھی بشریٰ بی بی سے ملنےکی اجازت نہیں دی جارہی، بہن مریم وٹو

ایک ماہ ہوگیا کسی کو بھی بشریٰ بی بی سے ملنےکی اجازت نہیں دی جارہی، بہن مریم وٹو پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹڑنیشنل )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی  اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ  مریم ریاض وٹو کا کہنا ہےکہ ایک ماہ گزر چکا ہے کسی کو بھی بشریٰ بی بی سے ملنے کی …

ایک ماہ ہوگیا کسی کو بھی بشریٰ بی بی سے ملنےکی اجازت نہیں دی جارہی، بہن مریم وٹو Read More »

Loading

اسرائیل کا گزشتہ ہفتے 40 سے زائد حماس جنگجوؤں کو شہیدکرنےکا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، صیہونی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجوؤں کو  شہیدکرنےکادعویٰ کردیا۔ صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کےخلاف آپریشن کےدوران مارے گئے۔ خبرایجنسی کے مطا بق جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود …

اسرائیل کا گزشتہ ہفتے 40 سے زائد حماس جنگجوؤں کو شہیدکرنےکا دعویٰ Read More »

Loading

گور نرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں، ردعمل انہیں پتا چل جائےگا: شفیع جان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے صوبے میں گورنر راج کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ گورنر راج جیسے ایڈونچر کی کوشش پر …

گور نرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں، ردعمل انہیں پتا چل جائےگا: شفیع جان Read More »

Loading

اسپیکر کے پی اسمبلی کا سہیل آفریدی کو عمران خان سے مشورہ کیے بغیر کابینہ بنانے کا مشورہ

خیبر پختونخوا ( کے پی ) اسمبلی کے اسپیکر  بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان  سے مشاورت کے بغیر ہی صوبائی کابینہ بنانے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کا دعویٰ  ہے کہ اسپیکر  کے پی اسمبلی  نے  وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران …

اسپیکر کے پی اسمبلی کا سہیل آفریدی کو عمران خان سے مشورہ کیے بغیر کابینہ بنانے کا مشورہ Read More »

Loading

کراچی: دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانوں کیلئے ناقابل استعمال قرار، رپورٹ پیش

کراچی : سندھ ہائیکورٹ  کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی سے متعلق رپورٹ عدالت میں  پیش کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالتی حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی سے …

کراچی: دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانوں کیلئے ناقابل استعمال قرار، رپورٹ پیش Read More »

Loading