Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

اُمُّ المؤمنین حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی: اللہ پاک کے نزدیک پسندیدہ عمل کون سا ہے؟ تو رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’وہ عمل جواستقامت کے ساتھ ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔‘‘ (بخاری، ۴/ ۲۳۷، حدیث:۶۴۶۵)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

سری لنکن آف اسپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کرکے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔  سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہےجہاں بدھ کو دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا

Loading

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام Read More »

’عراق جنگ کے پیچھے نیتن یاہو کا ہاتھ تھا‘، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم پر تنقید پر مبنی ویڈیو شیئر کردی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر تنقید پر مبنی ویڈیو شیئر کردی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سیکس کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سابق امریکی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ اسرائیلی وزیر اعظم

Loading

’عراق جنگ کے پیچھے نیتن یاہو کا ہاتھ تھا‘، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم پر تنقید پر مبنی ویڈیو شیئر کردی Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر فضائی حملہ کیا جس میں ٹاور پر کام کرتے 4 ملازمین شدید زخمی ہوئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا

اسرائیل کی صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا۔ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کیے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ فلسطین، سعودی عرب، قطر، اردن، متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے نام نہاد تاریخی

Loading

صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا Read More »

وزیر اعلیٰ کے پی نے اپنے خلاف احتجاج کرنیکا کا طریقہ بتا دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے خلاف احتجاج کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا آبادی بڑھ گئی ہے لیکن صوبوں کی تعداد نہیں بڑھائی جا رہی، یہاں لوگ اپنی بادشاہت قائم کرنے کیلئے کام کر

Loading

وزیر اعلیٰ کے پی نے اپنے خلاف احتجاج کرنیکا کا طریقہ بتا دیا Read More »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

راولپنڈی: باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر عملدرآمد کرانے کیلئے صوبائی حکومت کو سیاسی طور پر مجبور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تخت لاہور میں حصہ داری کیلئے پیپلز پارٹی پنجاب نے ورکرز کو متحرک کرنے کیلئے رابطہ مہم شروع کردی ہے۔ ذرائع کا

Loading

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

عوام کو سستی بجلی دینے کا خواب چکنا چور، آئی ایم ایف نے حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: حکومت کا عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔  وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس میں کمی پر آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی تاہم آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ

Loading

عوام کو سستی بجلی دینے کا خواب چکنا چور، آئی ایم ایف نے حکومتی تجویز مسترد کردی Read More »

پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے کوششیں تیز کر دیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے ہم عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت اپنی بات سے مکر رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے کوششیں جاری ہیں اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ہدایت

Loading

پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے کوششیں تیز کر دیں Read More »

کونسا کیس ملٹری کورٹ اورکونسا اے ٹی سی میں جائیگا، یہ تفریق کیسے ہوتی ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس میں عدالت نے سوال کیا کہ یہ تفریق کیسے کی جاتی ہے کہ کون سا کیس ملٹری کورٹ اورکون ساکیس انسداد دہشتگردی عدالت میں جائے گا؟ سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7

Loading

کونسا کیس ملٹری کورٹ اورکونسا اے ٹی سی میں جائیگا، یہ تفریق کیسے ہوتی ہے؟ سپریم کورٹ Read More »