Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مودی کا جِل بائیڈن کو ہزاروں ڈالرز مالیت کا تحفہ، امریکی حکام کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی 2023 کی غیر ملکی تحائف کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن، خاتون اول جل باہیڈن اور امریکی خفیہ اہلکاروں کو لاکھوں ڈالرز کے تحائف ملے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی حکام کو سب سے مہنگا تحفہ دیا، نریندر مودی نےامریکی خاتون اول جِل […]

Loading

مودی کا جِل بائیڈن کو ہزاروں ڈالرز مالیت کا تحفہ، امریکی حکام کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری Read More »

اسرائیل کے انخلا کے احکامات اور فضائی حملے،غزہ میں عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں شہری کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں اور اسرائیل کے انخلا کے نئے احکامات اور فضائی حملے غزہ میں جاری عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں ۔  اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر (او سی ایچ اے)کی جانب سے یہ

Loading

اسرائیل کے انخلا کے احکامات اور فضائی حملے،غزہ میں عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں،اقوام متحدہ Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

امریکی عدالت نےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا

Loading

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر Read More »

کرم: گارنٹی کے باوجود فائرنگ تشویشناک ہے، ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو ادارے پوری قوت سے ایکشن لیں گے: ذرائع

پشاور: سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ تقریباً 40 سے 50 مسلح شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے قافلے پر فائرنگ کی۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے امن کمیٹیوں کی گارنٹی کے باوجود فائرنگ کا ہونا تشویشناک ہے، صبح 10 بج کر35 منٹ پر قافلہ روانہ ہونے سے قبل مذاکراتی ٹیم سڑک

Loading

کرم: گارنٹی کے باوجود فائرنگ تشویشناک ہے، ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو ادارے پوری قوت سے ایکشن لیں گے: ذرائع Read More »

عدالت عمران خان کو سزا سنا دے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے: شیخ وقاص

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ 6 جنوری کو  بانی پی ٹی آئی کو سزا سنا دی جائے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔  پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران  ایک سوال پر کہاکہ

Loading

عدالت عمران خان کو سزا سنا دے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے: شیخ وقاص Read More »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، بیک چینل رابطے رک گئے

اسلام آباد : باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔  ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کی 19 تاریخ کو دونوں فریقین کی ملاقات کے بعد کوئی بیک چینل میٹنگ نہیں ہوئی، گزشتہ اجلاس میں حکومت کی دو اہم شخصیات نے

Loading

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، بیک چینل رابطے رک گئے Read More »

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل

ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ڈپٹی

Loading

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل Read More »

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا

بشریٰ بی بی نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں بھی مداخلت کرتے ہوئے وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قاضی انور ایڈووکیٹ کے ذریعے ملک بھر کے وکلا کی فہرست منگوا لی ہے،

Loading

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا Read More »