Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، ملک میں نئے انتخابات کا اعلان

جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر  فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ پارلیمان […]

Loading

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، ملک میں نئے انتخابات کا اعلان Read More »

مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا

ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔  برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر  شروع  ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا ہے۔  دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ اور

Loading

مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے۔  شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ سیاسی دہشت گردی کیاہوتی ہے؟ 26 نومبر کو ہمیں مارا گیا، 26 نومبر کو کیاہوا سب جانتے ہیں، ہمیں سیاسی دہشت گرد

Loading

اسٹیبلشمنٹ سے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے: شیر افضل Read More »

کابینہ میں توسیع اور ردوبدل، وزیراعظم نے صلاح مشورے مکمل کرلیے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے۔ وفاقی کابینہ میں توسیع اور  ردوبدل کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے ہیں اور توقع ہے کہ اس سلسلے میں فیصلے پر آئندہ ماہ عمل درآمد ہو جائے گا۔ 

Loading

کابینہ میں توسیع اور ردوبدل، وزیراعظم نے صلاح مشورے مکمل کرلیے Read More »

بجلی چوری کی روک تھام کے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، اووربلنگ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اسمارٹ میٹرز لگانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث اسفران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر جائزہ

Loading

بجلی چوری کی روک تھام کے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، اووربلنگ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم Read More »

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے

کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو تقریباً حتمی شکل دے دی گئی

Loading

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ذات کا محاسبہ روزانہ اپنا محاسبہ کریں اور فراخدلی سے غلطیوں کا اعتراف کرکے اپنی بقیا زندگی کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کریں۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔(قسط نمبر2)

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟ موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے اولاد کو کیسے بچائیں۔ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کار کردگی کا جان کر بہت افسوس ہوا۔ آپ کے خیال میں اس کے بگاڑ کے اسباب موبائل فون اور انٹر نیٹ ہیں۔ یہ خیال کسی حد

Loading

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »

تازہ غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش

تازہ غزل شاعر۔۔۔شہزاد تابش جچتی ہو جس کی آنکھ میں دستار کی چمک کیسے  وہ  دیکھ  پائے  گا   کردار   کی   چمک جس  کی  بلند   سوچ   ہو   پاؤں   زمین   پر رہتی ہے اس کی  آنکھ  میں  رفتار  کی  چمک اب  ہے  جنوں  کی  راہ  پر  وہ  اسلحہ  جدید ہے  ماند  جس  کے  سامنے   تلوار   کی   چمک

Loading

تازہ غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم نے فرمایا:‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو  اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »