کابل میں امیر متقی نے بتایا ٹی ٹی پی کے چندلوگوں کوگرفتارکیا ہے، ان پر واضح کیا چند سو کی گرفتاری کافی نہیں: وزیر خارجہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کے دورے میں افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے کہا تھا کہ انہوں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چند لوگوں کو گرفتار کیا ہے لیکن ان پر واضح کردیا کہ چند سو لوگوں کی گرفتاری کافی نہیں۔ اسلام آباد …
![]()









