Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک

ہنوئی: ویتنام کے ایک کیفے میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں قائم ایک کیفے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق  آتشزدگی کے واقعے میں 2 افراد […]

Loading

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک Read More »

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ

امریکی سفارتخانے نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔  امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف

Loading

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ Read More »

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے بیت

Loading

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید Read More »

بیرسٹر سیف کی حکومت کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کیلئے اپنی جماعت کو تجویز

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کو مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی تجویز دیدی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا ابھی تک پی ٹی آئی اور حکومت میں رسمی مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔

Loading

بیرسٹر سیف کی حکومت کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کیلئے اپنی جماعت کو تجویز Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی میں بیک چینل رابطے فعال کرنے کی کوششیں، مثبت نتائج کی امید

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بامعنی مذاکرات کیلئے پس پردہ (بیک چینل) رابطوں کو ایک بار پھر فعال کیا جا رہا ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ رابطے جلد ہی قائم ہو جائیں گے جن سے کچھ مثبت نتائج برآمد ہو سکیں گے، یہ

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی میں بیک چینل رابطے فعال کرنے کی کوششیں، مثبت نتائج کی امید Read More »

عمران خان کی درخواست منظور، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کو اے ٹی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے سے متعلق درخواست کا

Loading

عمران خان کی درخواست منظور، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار Read More »

مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کریگی: شبلی فراز

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی کا کہنا ہے مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے، حکومت کے مفاد

Loading

مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کریگی: شبلی فراز Read More »

50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا صنعتی برادری کے

Loading

50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: خواجہ آصف Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا معاملہ طے پاگیا، پاکستان کا فیوژن ماڈل تسلیم

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا بلآخر حل نکال لیا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت 8 ٹیموں کے اس ایونٹ میں بھارت کے میچز ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلے جائیں گے جب کہ بدلے میں آئی سی سی کے ان ایونٹس، جن کی میزبانی

Loading

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا معاملہ طے پاگیا، پاکستان کا فیوژن ماڈل تسلیم Read More »

کورک میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر۔۔۔تحریر۔۔۔ریشم بیگ

آئرلینڈ کے شہر کورک میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر تحریر۔۔۔ریشم بیگ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔کورک میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر۔۔۔تحریر۔۔۔ریشم بیگ) آئرلینڈ کے دوسرے بڑے شہر کورک میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر  یہاں کی گلیاں۔ بازار ۔ چرچز سرکاری عمارتوں اور کئی گھروں کو بھی برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

Loading

کورک میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر۔۔۔تحریر۔۔۔ریشم بیگ Read More »