Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ

آئرلینڈ کی طرف فلسطینی ریاست تسلیم کرنے اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے پر نیتن یاہو کے حکومت آئرلینڈ سے ناراض ہوگئی۔ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے آئرلینڈ کی حکومت پر اسرائیل […]

Loading

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ Read More »

غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے  غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس

Loading

غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید Read More »

سول نافرمانی کا معاملہ اب تک واضح نہیں، جب کلیئر ہدایات آئیں گی تو دیکھیں گے: علی گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے، ان کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس پر من و عن عمل کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا

Loading

سول نافرمانی کا معاملہ اب تک واضح نہیں، جب کلیئر ہدایات آئیں گی تو دیکھیں گے: علی گنڈا پور Read More »

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ فائیو جی اور فور جی کی اسپیکٹرم بہتر کی جائے گی جس کے بعد انٹرنیٹ سروسز میں بہتری آئے گی، جب تمام چیزیں ٹھیک بھی ہوتی ہیں پھر بھی انٹرنیٹ کی اسپیڈ پاکستان میں بہتر نہیں ہوتی، اس وجہ سے فری لانسر اور آئی ٹی انڈسٹری متاثر ہوتی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، سیٹلائٹ انٹرنیٹ پروائیڈرز سے بات ایڈوانس اسٹیج میں ہے، جب تک اسمارٹ ڈیوائسز دستیاب نہ ہوں انٹرنیٹ بے معنی ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی انٹرنیٹ مسائل: ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار،انٹرنیٹ صارفین کی مشکلات برقرار شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ جون 2024 میں 95 فیصد لوکل ڈیمانڈ پرلوکل مینوفیکچر اسمارٹ فونز بنائے گئے، 2024 کے پہلے 9 ماہ میں 2 جی سمیت 87 لاکھ (8.7 ملین) اسمارٹ فونز پاکستان میں بنائے گئے، کوشش ہے کہ ایسی پالیسی بنائیں کہ کچھ ہی عرصے میں اسمارٹ فونز ایکسپورٹ ہونا شروع ہوجائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں ٹیکنالوجی ہمارے لیے ایک الگ چیلنج ہے، دنیا میں ہر جگہ ریگولیٹری چیلنجز ہیں یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں ہے،بچوں کی سائبر سکیورٹی اور پروٹیکشن بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ہماری فری لانسرز سےبھی بات ہوتی ہے،کوشش ہوتی ہے ان کا ہر چیلنج حل کرنے کی کوشش کریں، ہم نے مختلف ادوار میں طلبہ کو لیپ ٹاپس دیے، آج تک 11 لاکھ سے زائد لیپ ٹاپس تقسیم کیے جاچکے ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے جو ماحول انہوں نے بنادیا ہے کہ اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ یونان کشتی حادثہ ہمارے سسٹم

Loading

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ فائیو جی اور فور جی کی اسپیکٹرم بہتر کی جائے گی جس کے بعد انٹرنیٹ سروسز میں بہتری آئے گی، جب تمام چیزیں ٹھیک بھی ہوتی ہیں پھر بھی انٹرنیٹ کی اسپیڈ پاکستان میں بہتر نہیں ہوتی، اس وجہ سے فری لانسر اور آئی ٹی انڈسٹری متاثر ہوتی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، سیٹلائٹ انٹرنیٹ پروائیڈرز سے بات ایڈوانس اسٹیج میں ہے، جب تک اسمارٹ ڈیوائسز دستیاب نہ ہوں انٹرنیٹ بے معنی ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی انٹرنیٹ مسائل: ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار،انٹرنیٹ صارفین کی مشکلات برقرار شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ جون 2024 میں 95 فیصد لوکل ڈیمانڈ پرلوکل مینوفیکچر اسمارٹ فونز بنائے گئے، 2024 کے پہلے 9 ماہ میں 2 جی سمیت 87 لاکھ (8.7 ملین) اسمارٹ فونز پاکستان میں بنائے گئے، کوشش ہے کہ ایسی پالیسی بنائیں کہ کچھ ہی عرصے میں اسمارٹ فونز ایکسپورٹ ہونا شروع ہوجائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں ٹیکنالوجی ہمارے لیے ایک الگ چیلنج ہے، دنیا میں ہر جگہ ریگولیٹری چیلنجز ہیں یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں ہے،بچوں کی سائبر سکیورٹی اور پروٹیکشن بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ہماری فری لانسرز سےبھی بات ہوتی ہے،کوشش ہوتی ہے ان کا ہر چیلنج حل کرنے کی کوشش کریں، ہم نے مختلف ادوار میں طلبہ کو لیپ ٹاپس دیے، آج تک 11 لاکھ سے زائد لیپ ٹاپس تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ Read More »

انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، وزیر مملکت آئی ٹی کا اعتراف

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔  اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ فائیو جی اور فور جی کی اسپیکٹرم بہتر کی جائے گی جس کے بعد انٹرنیٹ سروسز میں بہتری

Loading

انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، وزیر مملکت آئی ٹی کا اعتراف Read More »

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر

پشاور:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ایک بار پھر مذاکرات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور میں اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں جس میں احتجاج سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

Loading

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر Read More »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک اور

Loading

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد Read More »

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔بے مثال شہر۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف

لندن سے ایک خط فیضان عارف بے مثال شہر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف) میں جب ہوائی اڈے سے باہر نکلا تو یہ شہر میرے لئے بالکل اجنبی تھا، اس کے موسم، آب ہوا اور طرز زندگی سے میں یکسر نا مانوس تھا۔ شاید سارے شہر ہی کسی نئے مسافر کے

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔بے مثال شہر۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف Read More »

انسانی دماغ قدرت کی سب سے پیچیدہ اور حیرت انگیز تخلیق ہے

، جس کے راز جاننے کی کوشش انسان صدیوں سے کر رہا ہے۔ جدید سائنس اور نیوروسائنس (Neuroscience) نے کئی حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں، لیکن ابھی بھی دماغ کی گہرائیاں مکمل طور پر سمجھنا باقی ہیں۔ انسانی دماغ میں تقریباً 86 ارب نیورونز (Neurons) ہوتے ہیں۔ ہر نیورون برقی سگنلز (Electrical Signals) کے ذریعے

Loading

انسانی دماغ قدرت کی سب سے پیچیدہ اور حیرت انگیز تخلیق ہے Read More »

اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے۔۔۔(قسط نمبر2)

اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے   ماؤں کے لئے خصوصی تحریر۔۔ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے) کو خواہ مخواہ کے ڈر لاحق ہوجاتے ہیں۔ اندھیرے کا خوف، خواب میں ڈر جانا، خوفناک فلم دیکھ کر ایک عرصے خوف میں مبتلا رہنا وغیرہ۔  یہ بھی دیکھا گیا

Loading

اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »