Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع ہے۔ موجودہ 15 دن […]

Loading

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان Read More »

سپریم کورٹ: آئینی بینچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ نے  26 ویں ترمیم پر دائر درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے کرنے کا عندیہ دیا۔ 

Loading

سپریم کورٹ: آئینی بینچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ Read More »

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب: شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات

Loading

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری Read More »

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب: شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات

Loading

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری Read More »

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے

راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی  عمران خان  190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر  سماعت کی۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی

Loading

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے Read More »

فیض حمید کی پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردید

اسلام آباد : سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت کئی الزامات کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے سیاسی یا دیگر معاملات میں پی ٹی آئی کی رہنمائی کرنے کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق

Loading

فیض حمید کی پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردید Read More »

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو  ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی۔  سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی جہاں وزارت دفاع  کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔  

Loading

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی Read More »

کورونا وائرس کی دوسری لہر ابھی باقی ہے

کورونا وائرس کی دوسری لہر ابھی باقی ہے محفوظ رہنے   کا واحد  راستہ۔۔۔احتیاط! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )12 جنوری 2020ء تک کوروناوائرس صرف چین ہی میں براجمانتھا۔ البتہ دنیا بھر میں یہ خبر پھیل چکی تھی کہ چین میں ایک نیا موذی مرض جنم لے چکا۔ 13 فروری کو اچانک میاں کو رونا نے بیرون

Loading

کورونا وائرس کی دوسری لہر ابھی باقی ہے Read More »

غزل۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی تتلی بن کے، کبھی پھولوں کا، نظارہ بن کے وہ میری نظروں میں، رہتا ہے، ستارہ بن کے میں اسے، دیکھنے سے پہلے، وضو کرتا ہوں وہ میری آ نکھوں میں، کھلتا ہے، سپارہ بن کے دل پہ اک، طور کا شعلہ سا لپک جاتا ہے وہ آ ئے، سامنے جو، نور

Loading

غزل۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

عالمی انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے آئی اے پی جے آن لائن خصوصی نشست

عالمی انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے IAPJ کی آن لائن خصوصی نشست، مہوش ظفر، وسیم بٹ ، جاوید عظیمی، عظیم ڈار، ذکا اللہ محسن اور حافظ عمران نے علمی، فکری  خطابات سے انسانی حقوق کو اُجاگر کیا — !! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل نیوز ڈیسک ) انسانی حقوق کے عالمی دن کے

Loading

عالمی انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے آئی اے پی جے آن لائن خصوصی نشست Read More »