Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی

بھارت  بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کے بعد بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق  بھارتی حکام نے عرب دنیا کے حکمرانوں سے رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ عرب حکمران خصوصاً اماراتی حکام کشیدگی کم کرائیں۔ سفارتی ذرائع کا […]

Loading

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی Read More »

ملائیشین وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش

ملائیشیاکے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمےکےلیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ ہوا تھا،جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان تحقیقات میں ملائیشیا کی شمولیت کا خیر مقدم کرے گا۔ ملائیشیاکے وزیر اعظم انور ابراہیم نے وزیر

Loading

ملائیشین وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش Read More »

ٹرمپ کا ترک صدر سے رابطہ، یوکرین، شام اور غزہ جنگ پر ہونے والی گفتگو کو خوش آئند قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب  اردوان سے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی گفتگو کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر طیب رجب  اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق

Loading

ٹرمپ کا ترک صدر سے رابطہ، یوکرین، شام اور غزہ جنگ پر ہونے والی گفتگو کو خوش آئند قرار دیدیا Read More »

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش، ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت بڑھتی کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر وزارت خارجہ کے

Loading

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش، ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

یمن سے بن گوریون ائیرپورٹ پر حملہ، نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی دھمکی دیدی

یمن سے تل ابیب کے بن گوریون ائیرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی دھمکی دے دی۔ نیتن یاہو نے کہا حوثی حملے کے جواب میں حوثیوں کے ایرانی آقاؤں کو اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر جواب دیں گے۔ دوسری جانب میزائل حملے کے

Loading

یمن سے بن گوریون ائیرپورٹ پر حملہ، نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی دھمکی دیدی Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔   کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22 سالہ کشمیری

Loading

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید Read More »

پہلگام واقعے سے پھر ثابت ہواکہ سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو ہی پہنچتا ہے: میر واعظ عمر فاروق

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق  کا کہنا ہے کہ  پہلگام واقعے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ایسے واقعات سے سب سے زیادہ کشمیریوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ  واقعے کی مذمت کے باوجود کشمیریوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہے اور ان

Loading

پہلگام واقعے سے پھر ثابت ہواکہ سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو ہی پہنچتا ہے: میر واعظ عمر فاروق Read More »

بھارت کا پاکستان سے فضائی اور زمینی راستوں سے ڈاک اور پارسل کے تبادلے معطل کرنے کا فیصلہ

آبی جارحیت اور ہر قسم کی تجارت بند کرنے کے بعد ہواس باختہ بھارت نے ایک اور جارحانہ قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ بھارت نے پہلگام کے بے بنیاد واقعے کو جواز بناتے ہوئے پہلے آبی جارحیت کرتے ہوئے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ

Loading

بھارت کا پاکستان سے فضائی اور زمینی راستوں سے ڈاک اور پارسل کے تبادلے معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت سے پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے شنکر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے بدھ کو بات

Loading

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ Read More »

پہلگام واقعےمیں مودی کی غلفت اور لاپرواہی کارفرما ہے: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر بھی پھٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بھی پہلگام واقعہ کا ذمہ دار مودی کو قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایک انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ  نریندر مودی کی غلفت اور لاپرواہی پہلگام واقعے میں کارفرماہے،  پہلگام حملے پر مودی

Loading

پہلگام واقعےمیں مودی کی غلفت اور لاپرواہی کارفرما ہے: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر بھی پھٹ پڑے Read More »