فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا جھٹکا
کراچی: پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو صرف ایندھن کی مد میں یومیہ لگ بھگ 21کروڑ روپے کا جھٹکا لگ رہا ہے جبکہ اگر یہ پابندی برقرار رہی تو ائیر لائنز کو مزید بھاری نقصانات برداشت کرنے پڑیں گے۔ دوسری طرف طویل دورانیے کی پروازوں سے بچنے کے لیے مسافر کم […]
![]()
فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا جھٹکا Read More »









