روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ
روس نے یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدید ترین میزائل ’اوریشنک‘ سے حملہ کردیا۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ صنعتی کمپلیکس میں یوکرین اپنا بیلسٹک میزائل نظام تیار کر رہا تھا۔ یوکرینی فوجی صنعتی کمپلیکس پر حملے کے بعد ہنگامی خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے بتایا کہ حملے کیلئے درمیانے فاصلے تک مار […]
![]()
روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ Read More »









