Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیا گیا تھا ۔ رواں سال کے شروع میں آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طورپر تسلیم کیا تھا۔  اس کے علاوہ اسپین اور ناروے بھی فلسطینی ریاست کو […]

Loading

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی Read More »

صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیا

امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا ‘نیا اسٹار’ قرار دیا ہے۔ ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں پرجوش مہم چلائی تھی۔ دوسری

Loading

صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیا Read More »

کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب

فلوریڈا: صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔  صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم کی ہے، امریکا نئی بلندیوں پر پہنچے گا

Loading

کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب Read More »

بھارت میں سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے بشنوئی کی تصویر والی شرٹس فروخت ہونے لگیں

بھارت میں ای کامرس پلیٹ فارمز  بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی تصویر والی ٹی شرٹس  فروخت کرنے لگے۔ بھارت کے شہر بنگلورو سے وابستہ ایک ای کامرس پلیٹ فارم پر لارنس بشنوئی کی تصویر والی شرٹس فروخت کی جارہی ہیں جس پر لارنس بشنوئی کو ہیرو بناکر پیش کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ اس

Loading

بھارت میں سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے بشنوئی کی تصویر والی شرٹس فروخت ہونے لگیں Read More »

ایران میں ہیلی کاپٹرحادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت جاں بحق

ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ  سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق حادثہ  ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان کے شہر سرکان میں پیش آیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثہ انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ حادثے میں   پاسداران انقلاب کے

Loading

ایران میں ہیلی کاپٹرحادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت جاں بحق Read More »

صدارتی الیکشن جیتنے کا کتنا چانس ہے؟ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے دعویٰ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے آغاز  میں چند گھنٹے باقی ہیں اور ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات میں ان کی کامیابی کا 95 فیصد امکان ہے۔  ریپبلکن صدارتی امیدوارٹرمپ نے مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرےصدارتی انتخابات جیتنے کا 95 فیصدامکان

Loading

صدارتی الیکشن جیتنے کا کتنا چانس ہے؟ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے دعویٰ کردیا Read More »

فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ

اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے کہا کہ فلسطینی بچوں کو بہت سے ظالمانہ طریقوں سے بھوک، تشدد اور دہشتگردی کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے، اُنہیں ہلاک یا معذور کیا جارہا ہے، بچوں

Loading

فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ Read More »

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں

نیویارک: ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیلُ بھی جا سکتے ہیں۔ امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف تین دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان

Loading

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں Read More »

ایران میں ہیلی کاپٹرحادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت جاں بحق

ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ  سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق حادثہ  ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان کے شہر سرکان میں پیش آیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثہ انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ حادثے میں   پاسداران انقلاب کے

Loading

ایران میں ہیلی کاپٹرحادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت جاں بحق Read More »

عمران خان کا نام چانسلر کیلئے فہرست میں کیوں نہیں؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈی نیٹر و مشیر ذلفی بخاری نے وکلا کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کرلیا۔ وکلا کی جانب سے بھیجے

Loading

عمران خان کا نام چانسلر کیلئے فہرست میں کیوں نہیں؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا Read More »