سی آئی اے چیف نے اسرائیل اور امریکا کو ایران کی عسکری صلاحیت کو سنجیدہ لینے کا مشورہ دیدیا
امریکی سی آئی اے کے سربراہ نے اسرائیل اور امریکا کو ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کا مشورہ دے دیا۔ سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا کہ امریکی انٹیلی جنس کا خیال ہے کہ اسرائیل اور ایران مکمل جنگ نہیں چاہتے لیکن خطےمیں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ حقیقی ہے۔ […]
![]()









