Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

لبنان پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام کیوں سامنے آرہا ہے؟

لبنان میں کچھ روز قبل ہونے والے ہلاکت خیز پیجرز دھماکوں میں مبینہ طور پر بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 17 ستمبر کو لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں 20 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو گئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں لبنانی وزیر کا بیٹا جبکہ زخمیوں […]

Loading

لبنان پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام کیوں سامنے آرہا ہے؟ Read More »

لندن میں ہرگھنٹےمیں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

لندن میں ہرگھنٹےمیں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا، گزشتہ برس 8 ہزار 800 سے زائد ریپ کی شکایات درج کرائی گئیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لندن میں 4 ہزار 300 بچوں کا ریپ ہوا یا ان پر جنسی حملہ کیا گیا، متاثرین کی مدد کرنے والی چیریٹیز نے صورتحال کو

Loading

لندن میں ہرگھنٹےمیں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی Read More »

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے آج لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر ابراہیم عقیل کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں

Loading

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کا دعویٰ Read More »

“14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام”، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش

فلسطینی نژاد امریکی مسلم رکن کانگریس راشدہ طلیب نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے ناموں کی 649 صفحات پر مشتمل دستاویزات امریکی کانگریس میں پیش کر دیں۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی فلسطینی نژاد امریکی مسلم رکن کانگریس راشدہ طلیب نے 7 اکتوبر کے بعد

Loading

“14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام”، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش Read More »

بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا

بھارت میں ریاست کرناٹکا کے ہائیکورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائیکورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران جج وداویساچار سری شنندا نے ریمارکس دیتے ہوئے بنگلورو شہر میں مسلم

Loading

بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا Read More »

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 حملے سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں مس الجبل، طیبہ، بلیدہ اور وادی بقا سمیت کئی علاقوں

Loading

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے Read More »

اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو گھنٹوں بعد ریسکیو کر لیا گیا

تھائی لینڈ میں اژدھے کے چنگل میں جکڑی معمر خاتون کو  2 گھنٹے کی کوشش کے بعد زندہ بچا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اروم نامی 64 سالہ خاتون بنکاک کی رہائشی ہیں جو اپنے کچن میں کام کر رہی تھیں کہ اچانک ایک دیو ہیکل اژدھے نے آکر انہیں جکڑ  لیا۔ میڈیا رپورٹس میں

Loading

اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو گھنٹوں بعد ریسکیو کر لیا گیا Read More »

’الیکشن آزادی و حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں‘ کشمیری عوام انتخابات کیخلاف سراپا احتجاج

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے خلاف مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ کشمیری مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سازشوں اور بندوق کی نوک پر منعقد ہونے والے انتخابات ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔ کشمیری مظاہرین کا

Loading

’الیکشن آزادی و حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں‘ کشمیری عوام انتخابات کیخلاف سراپا احتجاج Read More »

لبنان دھماکے: واکی ٹاکیز کس ملک کی تھیں؟ کمپنی کا بیان سامنے آگیا، تحقیقات شروع

لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکوں سے متعلق ریڈیو مصنوعات بنانے والی جاپانی کمپنی آئی کوم (Icom) کا بیان سامنے آیا ہے۔ لبنان میں اسرائیل نے پہلے ایک ساتھ سیکڑوں پیجرز میں دھماکے کیے جس میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار

Loading

لبنان دھماکے: واکی ٹاکیز کس ملک کی تھیں؟ کمپنی کا بیان سامنے آگیا، تحقیقات شروع Read More »

صدر جوبائیڈن نے علاقائی سلامتی کیلئے پاک امریکا تعلقات کو اہم قرار دیدیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی گئیں۔ اس موقع پر امریکی صدر نے علاقائی استحکام اور سلامتی کیلئے پاک امریکا

Loading

صدر جوبائیڈن نے علاقائی سلامتی کیلئے پاک امریکا تعلقات کو اہم قرار دیدیا Read More »