ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےکندھوں پر ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں ابوعبیدہ نے کہا کہ نصیرات واقعے کے بعد اسرائیلی […]
![]()
ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ Read More »









