Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینےکی درخواست

بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی ہائیکورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو یاسین ملک کےک مقدمے سے الگ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست […]

Loading

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینےکی درخواست Read More »

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹ

اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کا کہنا ہے افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے۔ یو این مانیٹرنگ گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹی پی کوافغان طالبان اور القاعدہ کے دھڑوں کی

Loading

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹ Read More »

غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان 185 دن بعد رہا

غزہ جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان کو صیہونی فوج نے رہا کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان کو  185 دن قید میں رکھا گیا۔ اسرائیلی قانون کے مطابق اسرائیلی فوج میں شمولیت سے انکار پر سزائیں مقرر ہیں

Loading

غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان 185 دن بعد رہا Read More »

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے بند کرنے سے مشروط ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ  حسن نصر اللہ نے اپنےخطاب میں  کہا اسرائیلی افواج غزہ پٹی میں مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہیں

Loading

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ Read More »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس میں

Loading

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان Read More »

یوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیا

روس نے یوکرین میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام مسترد کر تے ہوئے اسے ماسکو کے خلاف مغربی پروپیگنڈہ قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کی مذمت کو دُہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا گوٹریس نے کیف واقعے کی مذمت کی لیکن سیوستاپول

Loading

یوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیا Read More »

طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا من مانی نفاذ افغان عوام کے انسانی حقوق کو مجروح کرتا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ ہم طالبان کو سپورٹ نہیں کرتے اور نہ ہی طالبان کو فنڈنگ دیتے ہیں۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، واضح کر چکے ہیں کہ طالبان کو فنڈنگ نہیں دیتے۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ

Loading

طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا من مانی نفاذ افغان عوام کے انسانی حقوق کو مجروح کرتا ہے: امریکا Read More »

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

غزہ میں اسکول کے قریب بےگھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے باوجود صیہونی فوج کی جانب

Loading

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ حملے میں 6 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی گاڑی پر ضلع کٹھوعہ میں حملہ ہوا، بھارتی فوج کی

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی Read More »

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر  نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں کئیر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی اور  دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وزیراعظم اسٹارمر نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال

Loading

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ Read More »