Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 16 طلبا گرفتار

لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا۔  طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اسرائیل سے تمام مالی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ طلبا احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس طلب کرلی، طلبا مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں پولیس نے 16 طلبا کو گرفتار کرلیا۔ دی […]

Loading

آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 16 طلبا گرفتار Read More »

امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ ظاہر کرتی جو بائیڈن کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی

غزہ کی صورتحال سے متعلق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کو ظاہر کرتی امریکی صدر جو بائیڈن کی 8 مارچ 2024 کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی ہے۔ ہاٹ مائک بات چیت میں صدر بائیڈن سامنے کھڑے شخص سے کہہ رہے ہیں، ’یہ بات دُہرانا نہیں، میں نے نیتن یاہو پر زور دیا

Loading

امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ ظاہر کرتی جو بائیڈن کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی Read More »

سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ تینوں ممالک کے قابل ستائش اقدام سے بین الاقوامی اتفاق رائے کی تصدیق ہوتی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ فلسطینی عوام کو حق خود

Loading

سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم Read More »

مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے

جنوبی فلسطین کے محصور  علاقے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارہ بھی بدترین اسرائیلی جارحیت کی زد پر ہے۔ اقوام متحدہ کے آفس فار دی کوآرڈینیشن آن ہیومینیٹیریئن افیئرز (او سی ایچ اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے

Loading

مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے Read More »

اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہو گئی

اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہوگئی۔ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کےکمال عدوان اسپتال کامحاصرہ  کرلیا، اس کے علاوہ اسرائیلی ٹینکوں نے اسپتال کی ایمرجنسی کے دروازے پرگولہ باری کی، اسپتال سے عملے، مریضوں اور

Loading

اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہو گئی Read More »

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تین روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر  ابراہیم رئیسی اور  دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ہ پڑھائی جس میں ہزاروں

Loading

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی: امریکی ترجمان

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی: امریکی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر سرکاری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نئے صدر کا انتخاب ہو گا، اس موقعے پر ہم ایرانی عوام کی انسانی حقوق

Loading

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی: امریکی ترجمان Read More »

ایران کےعبوری صدر نے 28 جون کو صدارتی انتخاب کا اعلان کردیا

ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہاں نے ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق صدارتی امیدواروں کی رجسٹریشن 30 مئی سے

Loading

ایران کےعبوری صدر نے 28 جون کو صدارتی انتخاب کا اعلان کردیا Read More »

ہیلی کاپٹر میں آگ لگنے کے باوجود صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کی لاشیں قابل شناخت ہیں: سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ

تہرن: ایرانی حکومت نے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی جو بریگیڈئیر علی عبداللہی کی سربراہی میں قائم کی گئی۔ فوٹو رائٹرز اسکرین گریب فوٹو ایرانی میڈیا فوٹو

Loading

ہیلی کاپٹر میں آگ لگنے کے باوجود صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کی لاشیں قابل شناخت ہیں: سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ Read More »

سعودیہ، امارات اور ترکیہ سمیت روس کی ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکش

سعودی عرب، قطر، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات اور روس نے ایران کو حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکش کر دی ہے جبکہ یورپی کمیشن نے بھی ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلئے سیٹلائٹ میپنگ شروع کر دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس نے ایرانی

Loading

سعودیہ، امارات اور ترکیہ سمیت روس کی ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکش Read More »