بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہ
مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز اس وقت سے بائیکاٹ اور تنقید کا شکار ہے جب الونیال کمپنی (جو اسرائیل میں میکڈونلڈز کے ریسٹورنٹس کی مالک اور ان کو سنبھالتی ہے) نے […]
![]()









