روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر
مدینہ : مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت مردوں کےلیے ’زیارت‘ کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک اوردن میں وقت 11 بجے سے عشاء تک ہوگا۔ …
روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر Read More »
![]()









