کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں
کینیڈا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگادی ہیں، پابندیوں میں حماس رہنما یحیٰ سنوار اور محمد الضیف بھی شامل ہیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ حماس اور اسلامی جہاد سے علاقائی سلامتی […]
![]()
کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں Read More »









