Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

‘ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے’: امریکا کی پاکستان میں حملے کی مذمت

امریکا کا پاکستان سمیت  3 ہمسایہ ممالک میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں پر مذمتی بیان سامنے آیا ہے۔ منگل کو ایرانی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایرانی […]

Loading

‘ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے’: امریکا کی پاکستان میں حملے کی مذمت Read More »

برطانیہ میں خالصتان کے حامیوں کی جان کو خطرہ، پولیس نے وارننگ جاری کردی

برطانیہ میں آباد خالصتان کے حامیوں کی جان کو  بھارت سے خطرات لاحق ہیں، اس حوالے سے  برطانوی  پولیس نے وارننگ بھی جاری کردی ہے۔ برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے خالصتان کےحامیوں کوبھارت سےلاحق خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  ویسٹ مڈلینڈز  پولیس نے  خالصتان کے حامیوں کو جان کو درپیش

Loading

برطانیہ میں خالصتان کے حامیوں کی جان کو خطرہ، پولیس نے وارننگ جاری کردی Read More »

امریکا نے یمن کے حوثی گروپ کو دوبارہ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا

یمن کے حوثی گروپ کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے بعد امریکا نے حوثی گروپ کو دوبارہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ حوثی گروپ کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دے رہے ہیں، یہ اقدام بحیرہ احمر

Loading

امریکا نے یمن کے حوثی گروپ کو دوبارہ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ کی قرارداد، ووٹنگ آج ہوگی

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے قرارداد گزشتہ ماہ پیش کی تھی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کی تحقیقات کی

Loading

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ کی قرارداد، ووٹنگ آج ہوگی Read More »

اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو شہید کردیا۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل نے اپنی جارحیت کو غزہ پر جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک شہید بچوں کی تعداد 10 ہزار سے

Loading

اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید Read More »

بلوچستان میں حملہ، چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی فورسز نے بلوچستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے تھے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی خبر

Loading

بلوچستان میں حملہ، چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل Read More »

تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے، رپورٹ

گزشتہ تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی جبکہ 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔ انسداد غربت کے لیےکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز بڑھی ۔  رپورٹ میں

Loading

تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے، رپورٹ Read More »

عراق : ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں کرمان دھماکوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک

عراق کے شہر اربیل میں 2 مقامات پر ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں کمانڈر سمیت داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کردستان میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر بھی حملہ کیا گیا جبکہ دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بھی بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

Loading

عراق : ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں کرمان دھماکوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک Read More »

غزہ: اسرائیلی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے،7 اکتوبر سے اب تک  شہدا کی تعداد

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید Read More »

خود سے جھوٹ بولنا بند کریں، اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

صیہونی جنگی کابینہ کے رکن نے نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بس اب خود سے جھوٹ بولنا بند کرنا ہوگا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس میں اسرائیلی وزیر ایزن کوٹ نے کہا کہ وقت بہت تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ

Loading

خود سے جھوٹ بولنا بند کریں، اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی Read More »