غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا
امریکا نے اسرائیلی وزرا کی جانب سے فلسطینیوں کوغزہ سے نکل جانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ اسرائیلی وزرا کا بیان اشتعال انگیز اورغیرذمہ دارانہ ہے، حماس کا اب کوئی مستقبل نہیں، کوئی دہشتگردگروپ اب اسرائیل […]
![]()
غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا Read More »









