یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں: امریکی صدر
امریکا کے صدر جو بائیڈن کہتے ہیں غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔ مصری حکام […]
![]()
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں: امریکی صدر Read More »









