ہلاکتوں میں اضافے کے باوجود امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے پر بضد
امریکی عہدیدار وں کا کہنا ہے کہ غزہ میں سویلینز کی ہلاکتوں میں بے انتہا اضافے کے باوجود امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق دو امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر کمالا ہیرس سمیت امریکی قیادت نے غزہ میں سویلین […]
![]()
ہلاکتوں میں اضافے کے باوجود امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے پر بضد Read More »









