سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکام تعلقات میں معمول کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے …
سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن Read More »
![]()









