بدنام بُرا
حارث اور فارس اپنے لڑکپن کے ابتدائی دور میں تھے۔ایک ہی اسکول اور ایک ہی جماعت کے طالب علم تھے۔دونوں ہی ذہین اور ہوشیار تھے اور اب وہ گہرے دوست بن چکے تھے۔ایک دن ان دونوں کے درمیان ایک مقابلہ طے پایا گیا۔وہ مقابلہ بس ایک چھوٹی سی شرارت تھی۔انھیں اپنے کسی ہم جماعت کی …