ماہرہ 100 اور ہانیہ 70 فیصد، صبا فیصل نے خود کو کتنے فیصد نیچرل بیوٹی قرار دیا؟
پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے متعدد اداکاراؤں کی نیچرل بیوٹی کو مارکس دیتے ہوئے کئی راز کھول دیے۔ حال ہی میں اداکارہ صبا فیصل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ سے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ دوران شو میزبان نے سوال کیا کہ میں آپ کے …
ماہرہ 100 اور ہانیہ 70 فیصد، صبا فیصل نے خود کو کتنے فیصد نیچرل بیوٹی قرار دیا؟ Read More »