میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹس اب آپ کو خود میسجز کرسکیں گے، رپورٹ
میٹا نے صارفین کی نجی زندگی میں مداخلت کرنے کا ایک نیا ذریعہ تلاش کرلیا ہے۔ درحقیقت اگر آپ کو آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں غیر متوقع طور پر میٹا اے آئی (کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ) کی جانب سے میسجز موصول ہوں تو اس پر حیران نہ ہوں۔ کمپنی کی …
میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹس اب آپ کو خود میسجز کرسکیں گے، رپورٹ Read More »