پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت سے بنائی گئی۔
پیرس فرانس۔ پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت اور والہانہ محبت کے ساتھ منائی گئی زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بھرپور شرکت پیرس فرانس۔ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔۔ منیر احمد ملک )پاکستان …
![]()









