فرانس کے مشہور میوزیم میں ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے
پیرس۔ فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ منیر احمد ملک )فرانس کے مشہور میوزیم میں ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ زیورات کی بڑی چوری کے واقعے کے صرف چار ماہ بعد، اب میوزیم کی ٹکٹنگ میں دس ملین یورو سے زائد کی مبینہ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ فرانسیسی پراسیکیوٹر کے مطابق، …
فرانس کے مشہور میوزیم میں ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے Read More »
![]()









